نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کرک انفو تو دہلی بمقابلہ راجھستان بتا رہا ہے۔
  2. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھئی دعویٰ تو کر سکتے ہیں کہ عوام الناس میں جڑیں کافی گہری ہیں۔
  3. یاز

    آج کی تصویر

    اتنی شاندار ہینڈ رائٹنگ سے تو ناظم رضا مصباحی کے شاگردِ خاص معلوم ہوتے ہیں۔
  4. یاز

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاید ہندی
  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہے نا بھائی۔۔۔۔۔ یہی تو ہے۔
  6. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    بولے تو؟
  7. یاز

    کرکٹ کی تاریخ کے بد ترین اوورز !

    ایک عجیب و غریب اوور 2006 کے مشہور ریکارڈساز میچ میں جنوبی افریقہ کے سیاہ فام باؤلر "تیلی ماچس" کا بھی تھا، جس کی پہلی تین گیندیں نو بالز تھیں اور پونٹنگ/سائمنڈز نے تینوں پہ چھکے یا چوکے رسید کئے تھے۔ ایک وقت میں 19 سکور بن چکا تھا اور ابھی 6 کی 6 گیندیں باقی تھیں۔ لگ رہا تھا کہ 36 کا ریکارڈ...
  8. یاز

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آشیرباد
  9. یاز

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    سلیکٹرز ہی تو رپورٹس بنواتے ہیں۔
  10. یاز

    کوئی بات نہیں ٭ ام حفصہ

    ماشاءاللہ بہت عمدہ پیغام اور شاندار تحریر ہے۔
  11. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    فیس بک سے اتنا فائدہ زکربرگ نے نہیں اٹھایا جتنا ہمارے عارف والا، کوٹ ادو وغیرہ کے لوگوں نے اٹھا لیا ہے۔
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غالب امکان ہے کہ ٹھیک ہی ہو گا۔
  13. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ اپنا اپنا ٹائم زون ہو گا بھائی۔
  14. یاز

    پلاسٹک آٹا....کتنی حقیقت، کتنا فسانہ....؟؟

    میں نے جب سے واٹس ایپ پہ میڈیا آٹو ڈاؤنلوڈ ڈس ایبل کیا ہے، زندگی سخت سکون میں ہے۔ نہ آٹے میں پلاسٹک آتا ہے، نہ انڈے یا بند گوبھی میں۔
  15. یاز

    پاکستان : عام انتخابات 2018 (الیکشن)

    کافی سادہ ہے بے چارہ زکربرگ۔۔۔۔ اس کو علم نہیں کہ اس کی فیس بک بک آخری چیز ہو گی جو الیکشن پہ اثرانداز ہو سکتی ہے۔ یہاں تو پہلے ہی درجنوں عناصر قطار اندر قطار کھڑے ہیں الیکشن پہ اثرانداز ہونے کے لیے۔
  16. یاز

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    وہ تو درست، تقطیع کے دوران تو دو لام ہونی چاہییں۔ لیکن اس کھیل کے لئے دو لام مزید گمراہ کن ہو سکتی ہیں۔ ایسے تو تشدید بھی حروف کے درمیان کہیں درج کی جانی چاہئے۔
  17. یاز

    پلاسٹک آٹا....کتنی حقیقت، کتنا فسانہ....؟؟

    کچھ عرصہ قبل پلاسٹک کی بند گوبھی کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پہ شیئر ہوئی تھیں۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب بند گوبھی اتنی سستی تھی کہ سو ڈیڑھ سو سے اوپر کی سبزی لیں تو شاید دکاندار بند گوبھی کا ایک آدھ پھول مفت میں ہی ساتھ دے دے۔ ایسے میں کوئی شدید احمق ہو گا جو مہنگا پلاسٹک خرید کر کم از کم آدھے...
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری نہیں کہ سب محفلین کی صبح ہو ہی گئی ہو۔
  19. یاز

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دو لام کیوں؟
  20. یاز

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بادی النظر
Top