نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    غزلِ سیّدعابدعلی عابد برمصرعِ حافظ شیرازی۔۔۔ دن ڈھلا، شام ہُوئی، پُھول کہِیں لہرائے

    غزلِ سیّدعابدعلی عابد برمصرعِ حافظ شیرازی دن ڈھلا، شام ہُوئی، پُھول کہِیں لہرائے سانپ یادوں کے مہکتے ہوئے ڈسنے آئے وہ کڑی دُھوپ کے دن، وہ تپشِ راہِ وفا وہ سوادِ شبِ گیسُو کے گھنیرے سائے دولتِ طبعِ سُخن گو، ہے امانت اُس کی جب تری چشمِ سُخن ساز طلب فرمائے جُسْتجُوئےغمِ دَوراں کو خِرد نکلی...
  2. طارق شاہ

    غزلِ شفیق خلش "ابھی کچھ ہیں مِلنے کو باقی سزائیں"

    غزلِ شفیق خلش ابھی کچھ ہیں مِلنے کو باقی سزائیں وہ گِنتے ہیں بیٹھے ہماری خطائیں نہیں آتے پل کو جو پہروں یہاں تھے اثر کھو چکی ہیں سبھی اِلتجائیں زمانہ ہُوا چھوڑ آئے وطن میں نظر ڈُھونڈتی ہے اب اُن کی ادائیں مِرے خونِ ناحق پہ اب وہ تُلے ہیں جو تھکتے نہ تھے لے کے میری بَلائیں خَلِش تم...
  3. طارق شاہ

    دعوے لبوں پہ جن کے، ہمیشہ وفا کے ہیں - شفیق خلش

    غزل شفیق خلش دعوے لبوں پہ جن کے، ہمیشہ وفا کے ہیں دل پر ہمارے زخم، اُنہی کی سزا کے ہیں ہجرت، ملال، بے وطنی، بیکسی، الم سارے ثمر یہ اپنی ہی شاخِ دعا کے ہیں اُن کی وفا کی بات کا کرکے یقین ہم یہ سوچتے ہیں کیا بھلا معنی جفا کے ہیں افسوس اُن کو ہوگا ہمیں یاد کرکے کل مسرورآج، ہم پہ جو تہمت لگا کے...
Top