ایک آدمی بہت جلدی جلدی جا رہا ہوتا ہے۔ اسے راستے میں ایک دوست ملتا ہے۔۔۔
وہ اپنے دوست کو ایک خط دیتا ہے اور کہتا ہے کہ یار میں ذرا جلدی میں ہوں۔
تم یہ خط ذرا پوسٹ کر دو گے۔۔۔ اور چلا جاتا ہے۔۔۔
کچھ دن گزر جانے کے بعد ان کی دوبارہ ملاقات ہوتی ہے۔۔۔
تو پہلا پوچھتا ہے کہ یار وہ خط پوسٹ کر دیا...