ایک عجیب و غریب اوور 2006 کے مشہور ریکارڈساز میچ میں جنوبی افریقہ کے سیاہ فام باؤلر "تیلی ماچس" کا بھی تھا، جس کی پہلی تین گیندیں نو بالز تھیں اور پونٹنگ/سائمنڈز نے تینوں پہ چھکے یا چوکے رسید کئے تھے۔ ایک وقت میں 19 سکور بن چکا تھا اور ابھی 6 کی 6 گیندیں باقی تھیں۔ لگ رہا تھا کہ 36 کا ریکارڈ...