خوشی
ابھی یری بات ہوئی تھی بہن سے فون پر تو اس نے بتایا کہ اجکل یہی فیشن ہے پاجامے کے ساتھ
ماوارء
90ز میں تو نہیں یہ فیشن چند سال پہلے تھا اور اب پھر سے ان ہے
زینب
ہے تو بہت اچھا پر اس میں میں بہت موٹی لگوں گی یہ تو اسکنی لوگوں کے لیے اچھا ہے جبکہ میں اجکل کھاتے پیتے گھرانے کی لگنے...