خوشی کہاں ہیں آپ غصہ چھوڑیں اور واپس آجائیں :confused:
آپ کو شدید غلط فہمی ہوئی ہے۔ شروع میں میرے ساتھ بھی ایسا ہوا تھا یعنی کھنچائی پر میں تو نہیں گئی یہ فارم چھوڑ کر
آپ کا اندازہ غلط ہے کہ یہاں نئے ممبرز کی حوصلہ افزائی نہیں ہوتی اس کی مثال اور گواہ میں ہوں ۔ ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا...