السلام علیکم۔
آپ کا بہت شکریہ بھائی کے آپ نے ہمیں خوش آمدیدکہا۔ایک سال سے اوپر ہو گیا مہجھے اس محفل میں لیکن چال میری کھچوے والی ہیں۔چکر تو میں روزانہ ہی محفل کا لگاتی ہوں لیکن زیادہ ترخاموش ہی رہتی ہوں۔بولنے سے زیادہ سنتی ہوں۔اور تعارف میں کیا بتاوں کہچھ خاص نہیں ہے میرے پاس بتانے کو...