نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    گپ شپ حصہ تین

    اچھا؟؟؟؟؟؟؟؟؟:eek: مجھے پتا ہی نہیں لگا آج تک ۔ یہ لوگ بھی نا کتنا بیوقوف بناتے آئے ہیں ، میں سمجھی کہ مٹھائیوں میں کچھ اور ڈالتے ہوں گے ۔ وہ تو اچھا کیا لالہ کہ آپ نے آج بتا دیا :applause:
  2. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    نہیں تو ، میں کوئی لکھنو میں تھوڑا رہتا ہوں لالہ ، ہم سیدھے سادے پنجابی لوگ ہیں :hatoff:
  3. ناعمہ عزیز

    گپ شپ حصہ تین

    اچھا لالہ وہ گول گپوں میں ہلدی ہلدی کر دیتے ہوں گے نا ؟؟:rolleyes:
  4. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    یہ دیکھیں تو:rolleyes: مستعمل
  5. ناعمہ عزیز

    گپ شپ حصہ تین

    ہاں ٹھیک ہے لیکن یہ ہلدی رام کہاں ہے لالہ ؟؟؟:rolleyes:
  6. ناعمہ عزیز

    گپ شپ حصہ تین

    ہاہاہاہاہاہااہاہاہاہاہا :laugh:
  7. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    لالہ اتنی مشکل اردو نا بولا کریں ۔ جب میں اردو میں بھی ایم کروں گا نا بچُو پھر مزہ آئے گا :thinking:
  8. ناعمہ عزیز

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    مجھے نہیں دی نا لالہ آپ نے جائیں آپ سے کچی (n)
  9. ناعمہ عزیز

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    بتاؤ بی بی مقدس ؟؟؟;):rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ہی ہی ہی اب یاد آ گیا نا لالہ مجھ سے پوچھ لیں ، اردو میں دھاندلی کرنا :grin1:
  11. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    :hatoff::hatoff::hatoff:
  12. ناعمہ عزیز

    گپ شپ حصہ تین

    لالہ آپ اپنی ننھی پری کو کہیں کہ وہ مجھے گول گپے کھلائے بس :bringiton:
  13. ناعمہ عزیز

    گپ شپ حصہ تین

    کیسے کھیلا لالہ ؟؟؟ میں نے بھی کھیلنا ہے :rolleyes:
  14. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اچھا نا بتا دیتا ہوں لالہ ، روندی مارنے کا مطلب ہے ، ڈنڈی مارنا ، اب آپ پوچھیں کے ڈنڈی مارنے کا کیا مطلب ہوا؟؟؟:rolleyes:
  15. ناعمہ عزیز

    اب کسے جانا ہے؟ - 2

    میں نے نہیں جانا ابھی۔
  16. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اور یہ کس زبان کا لفظ ہے بھلا ؟؟؟:rolleyes:
Top