یہ کچھ دنوں پہلے کی بات ہے کہ ہم اپنے پیغامات پر شاہین کی سی نظر رکھے ہوئے تھے کہ کب تک یہ دس ہزار ہوں گے، یہ اور بات ہے کہ ہم کچھوے کی رفتار سے آگے بڑ ھ رہے تھے ، اور ذہن میں یہ بھی تھا کہ کالج سے پروموشن ٹیسٹ سے پہلے دس ہزار مکمل ہو جائیں ، اس کے پیچھے ایک مقصد کچھ یہ بھی تھا کہ اچھے سے عیش کر...