آہم آہم ۔اور بالاآخر ہم نے اپنی پوری جان توڑ کوششوں کے بعد یہ کر ہی لیا ،
مقدس اس وقت سوئی ہو گی ،
اوےےےےےےےےےےےے لڑکی اُٹھ کے دیکھو نا کہ ہم نےتمھیں کچھ کہنا ہے ،
ذرا یہاں میری آنکھوں میں دیکھو ،
ہے کوئی گل کرن والی، شرماؤ مت ،
اچھا زیادہ شرم آرہی ہے تو دوپٹہ لے لو ، میں بھی دوپٹہ لے لیتا ہوں ۔...