نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر بُنِ مُو سے دُھواں اُٹھتا ہے آتشِ غم کو چُھپاؤں کیوں کر اُس کے آتے ہی بھڑک اُٹھّی اور آتشِ دل کو بُجھاؤں کیوں کر مُصطفیٰ خان شیفتہ
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سفّاک چتونیں بھی ہیں، قاتل نظر بھی ہے کیا چیز ہوگئے ہو، تمھیں کچھ خبر بھی ہے جگرمُراد آبادی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل سی شے، گردِ کدُورت میں سِتم ہے کہ نہیں ہائے کیا خاک میں ظالم نے مِلا رکھا ہے امیر مینائی
  4. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زاغ کے زور زور سے آوازیں نکالنے سے بھی آنکھ کھل جاتی ہے ، کبھی کبھی بہت سے زاغوڑے مل کے بھی بلا وجہ شور مچاتے ہیں
  5. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پاکستان کی نصیبو لال نہیں بلکہ امریکہ کی نصیبو پیلی ہیں، جو ریاست Iowa میں بہت سی تعداد میں رہتی ہیں
  6. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہا آپ نے ، وجی صاحب کو کسی صورت انڈر پریشر نہیں ہونا چاہئے قربانی کا جانور لے لیا ہے آپ نے یا نہیں ؟
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مِلیں گے، جب کبھی موقع مِلا تو ! ابھی سے اِستخارہ کِس لِیے جی فاخرہ بتُول wow
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہاں ہے، جِیتنے کا شوق بولو بتا دو، دل کو ہارا کِس لِیے جی فاخرہ بتول
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ کہتا ہے کہ ، دل پھر سے لگاؤ خسارے پر خسارہ کِس لِیے جی فاخرہ بتول
  10. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: کہوں کِس سے قصۂ درد وغم، کوئی ہمنشیں ہے نہ یار ہے -- Akbar Allahabadi

    صائمہ صاحبہ! اظہارِ خیال اور ہمت افزائی کے لئے ممنون ہوں اکبر الہ آبادی صاحب بہت فصیح اور مربوط اشعار لکھنے والوں میں سےتھے اور ان کا انداز میرا بھی پسندیدہ ہے تشکّر ایک بار پھر سے ، بہت خوش رہیں :):)
  11. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: کہوں کِس سے قصۂ درد وغم، کوئی ہمنشیں ہے نہ یار ہے -- Akbar Allahabadi

    تشکّر اظہارِ خیال اور پذیرائیِ اِنتخاب پر ! بہت خوش رہیں :):)
  12. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: کہوں کِس سے قصۂ درد وغم، کوئی ہمنشیں ہے نہ یار ہے -- Akbar Allahabadi

    تشکّر اظہارِ خیال اور پذیرائیِ اِنتخاب پر، صاحبہ ! بہت خوش رہیں :):)
  13. طارق شاہ

    ماجد صدیقی :::: دشتِ خواہش میں کہیں سے تو صدا دے کوئی -- Majid Siddiqi

    تشکّر اظہارِ خیال اور پذیرائی پر ، کوٹڈ شعر بہت خوب، اور ذوقِ خُوب کا عکاس ہے بہت خوش رہیں :):)
  14. طارق شاہ

    ماجد صدیقی :::: دشتِ خواہش میں کہیں سے تو صدا دے کوئی -- Majid Siddiqi

    ممنُون ہوں اظہارِ خیال اور پذیرائیِ انتخاب پر بہت خوشی ہوئی جو انتخاب غزل آپ کو پسند آئی تشکّر صاحبہ بہت خوش رہیں :):)
  15. طارق شاہ

    بنے کوئی تمہارا کس لیئے جی؟ فاخرہ بتول

    بنے کوئی تُمھارا کِس لِیے جی یہ چنچل سا اِشارہ کِس لِیے جی اگر ہے تِیرگی کا راج ہر سُو تو پھر روشن سِتارہ کِس لِیے جی وہ کہتا ہے کہ ، دل پھر سے لگاؤ خسارے پر خسارہ کِس لِیے جی مری آنکھوں کو جُگنو کہہ رہے ہو ! مگر یہ استعارہ کِس لِیے جی کوئی رشتہ نہیں باقی، تو بولو مجھے تم نے پُکارا، کِس...
  16. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نصیبو بُوا آج سویرے سویرے چھت پر کیا کر رہی ہے۔ اس وقت تو عموماََ مویشیوں کو چارہ دے کر دیوار سے اپلے اتار رہی ہوتی ہیں
  17. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طالِع آزما کیسے کہلائیں گے اگر بات پر قائم نہیں رہیں گے آپ ، ویسے طبیعت اگر کسی چیز پر مائل نہ ہو تو زبردستی بھی ٹھیک نہیں
  18. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دلائل دے کر قائل کرنے والی باتیں تو نہیں یہ، فلاح عامہ کے لئے جو معلوم ہے او اِیج بات بترالے را ہے اپُن
  19. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حکم نہیں ضیا بابا کے ڈاریکٹ کوڑے لگنے ہیں ، ٹکٹکی پر باندھ کر
  20. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حضرت اس کا دارومدار اس بات پر ہے آپ کہاں رہ رہے ہیں اٹلی میں سمندری غذا پر دودھ کیا کوئی ڈیری پروڈکٹ استعمال نہیں کیا جاتا ہے جبکہ امریکہ میں اس بات کی پروا نہیں کی جاتی پاکستان اور انڈیا میں ایسی کئی چیزوں پر زمانے سے پابندیوں کا سنتے آئے ہیں اور دیسی ٹوٹکے بہت ہیں :) اور سب سے اہم بات کے فوڈ...
Top