فیض احمد فیض کی بیوی ایلیس فیض سے ہم نے ایک دفعہ پوچھا تھا کہ , "اپنے میاں کو ہر وقت حسیناؤں اور مداحوں کے جھرمٹ میں دیکھ کر وہ رشک و حسد کا شکار تو ضرور ہوتی ہوں گی" ؟؟
مگر ان کا کہنا تھا , "حمید !! شاعر عشق نہیں کرے گا تو کیا ورزش کرے گا ؟
"پرسش احوال" از حمید اختر