""""رفتگان"""" کا ذکر بھول گئے آپ :D
ویسے بہت بہت خیر مبارک بھیا!:)
آمین ثم آمین!!!:in-love::thinking:
آپ پہ ان کا سایہ ہے بھائی جی! جہاں دیکھو ذکرِ ایش لیے پھرتے ہیں....:laughing::thinking:
:applause: زبردست شعر ہے جی!!!
بہت خوب! مزا آگیا!!!!!!
سدا خوش رہئیے بھائی! جانے بھی دیجئیے...