پرسوں سے سوچ رہی ہوں کہ ہم محاورے خود کیوں نہیں بنا سکتے؟
وہ کون لوگ تھے جنہیں کسی بھی واقعے کے بعد اس طرح کے محاورے بنانے کی اجازت تھی؟ اور پھر وہ محاورے رائج بھی ہوئے. اب ایسا کون کر سکتا ہے اور کس بنیاد پہ؟
آپ کی بات درست ہے (مگر اتنی بھی نئیں):cautious:
:cautious:
کَھپ کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے شور ڈالنا یا تنگ کرنا.
جیسے بھائی بہن ایک دوسرے کو تنگ کرتے ہیں. اسے بھی کَھپ ڈالنا ہی کہتے ہیں. میں نے اسی تناظر میں کہا تھا :cool:
حکم کی تعمیل ہو گئی ہے. اب ہمارے قُلوں پر فرنی بنانے کی ذمہ داری آپ کی!;)
Teşekkür ederim
خیرمبارک !!:)
دھنے واد پا جی!!
(زبردست ، دوستانہ ، پُر مزاح) وغیرہ
جی تو بہت کِیا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیں پر آج کے دن بخش دیا آپ کو . :D کیا یاد کریں گے کہ کِس سخی کا جنم دن تھا :p