نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری تو نہیں کہ ہر معاملے میں پولیس کو گهسیٹا جائے:unsure:
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمشاد چاچو وجی بهائی نے واقعی ڈانٹا ہے یقین جانئے :unsure:
  3. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    تُم نہیں ہو بَتا دِیا ہوتا سارا جھگڑا مِٹا دِیا ہوتا مُجھ سے رہتے ہزار، کوسوں دُور پر یہ پردہ ہٹا دِیا ہوتا یہ جو سینے میں دِل رکھا میرے ایک پتھر رکھا دِیا ہوتا اپنے در سے نہ مُجھ اُٹھاتے کاش اس جہاں سے اُٹھا دِیا ہوتا کُچھ تو کرتے دوا مرے دُکھ کی ورنہ دارُو بَتا دِیا ہوتا اُن سے وعدوں کا...
  4. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہے تِرا غم متاعِ جاں میری تیری چاہت ہے داستاں میری کیا کروں مَیں بیان حالِ دِل کانپ اُٹھتی ہے یہ زُباں میری تُجھ کو سونپا تو اور بھی بگڑی وائے حالت اے آسماں میری چُھپ گیا آئینوں میں میرا عکس مُجھ پہ صورت ہوئی عیاں میری مَیں نہ سمجھوں تمہاری خاموشی تُم سمجھتے نہیں زُباں میری تُجھ بچھڑنے...
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیجئے صاحب کہاں کے ذہین مگر لہجے کی مناسبت سے آپ کا فقرہ ڈانٹ ہی معلوم ہوتا ہے .
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈانٹئے تو مت :unsure:
  7. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبر دار کرکے سلام اور دعا ۔ بھئی یہ کہاں کا قانون ہے ؟
  8. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    تمہیں کہہ دو ہماری کیا خطا ہے ہمیں گر عشق تُم سے ہو گیا ہے خبر اپنی نہ دُنیا کا پتا ہے ہمارا آپ ہم سے کھو گیا ہے نہ جانے آرزو ہے کِس کی ہم کو نہ جانے عشق کس سے ہو گیا ہے رہا کیا یہ جہاں اُس کی نظر میں جو تیری جستجو میں کھو گیا ہے جگا ہے یوں نصیبا ہائے اپنا کہ جیسے نیند ابَدی سو گیا ہے کسی...
  9. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پڑ لینے دیں عادت جب عادی ہو جائیں تو اچهی عادتوں پر لگا دیجئے گا ان کو ..
  10. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اپنے طوطوں سے فال نکلوا لیجئے :LOL:
  11. ع

    پابند بحور میں آزاد ہی آزاد سب قافیے :)

    دل کی بُری نہیں ہو ، تُم بے وفا نہیں کہنا جو چاہتی تھی شاید کہا نہیں دیکھو بُرا نہ مانو دُنیا کے قہقہوں کا مدت سے اِس جہاں میں کوئی ہنسا نہیں شعروں کی مصلحت میں کارا گری ہے کیا ہم سے تو ایک مصرع اب تک بنا نہیں کرتے ہیں یوں جفا وہ پوچھیں تو ہم بتائیں دیکھی وفا میں لپٹی ایسی جفا نہیں کہنا یہ...
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ جناب ! مگر متھن کو تو وہ چکر آتے تھے جو اُس نے بسنتی کو دئیے ۔ دوسرے اصحاب کے بارے میں علم نہیں شاید اُنہیں بھی اپنے ہی دیئے ہوئے چکر آتے رہے ۔
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    متھن چکروتی کی طرح چکر آتے رہتے ہیں اُسے اِس لئے ۔
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھبر سنگھ بھی وقت کا پابند نہیں تھا دھرمندر نے اُس کی گھڑی ہی توڑ دی ۔:ROFLMAO:
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا کہیں ہمارے پاس تو وقت ہی نہیں ضائع کیا کریں گے :(
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح اور غلط کی پہچان آتے آتے آتی ہے
  17. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوچا تھا تدوین کردوں مگر پھر خیال آیا کہ ٹائپنگ کی غلطیاں تو لوگ معاف کر سکتے ہیں اصل غلطی تو '' وصول کریں گے '' میں تھی
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں شمشماد بھائی حکومتوں سے ہمیں مت ڈرائیں ۔ گنی چنی سانسوں پر کیا ٹیکس وصول کریں گے یہ حکومتیں ؟ ہمیں تو حاکم سے خوف آتا ہے نہ جانے اُس نے ٹیکس کا کیا نظام رائج کر رکھا ہو ۔
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر ہے کہیں سانسیں بھی مہنگائی کا شکار نہ ہو جائیں ورنہ ہم سے غریب تو سانس لینے سے بھی جائیں گے ۔
  20. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر حیرانگی تو ساتھ ہی جائے گی ۔ مگر پیاز کی قیمتوں میں اضافہ وہ بھی رمضان میں یہ کہاں کا انصاف ہے ؟ منڈی بہاؤ دین میں بھی یہی حال ہے کیا ؟
Top