نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    غم بُھلانے بھی تُم نہیں دیتے مُسکرانے بھی تُم نہیں دیتے پاس رہتے ہو دُور ہو کر بھی دُور جانے بھی تُم نہیں دیتے میری بربادیوں کے دکھڑے کو بُھول جانے بھی تُم نہیں دیتے مَیں ہُوں نوحہ گری پہ مائل اور نغمہ خانے بھی تُم نہیں دیتے اُس پہ بخشی یہ تِیرگی مُجھ کو دِل جلانے بھی تُم نہیں دیتے اپنے...
  2. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چار دن ہیں پیاز کیا تو رو رو کر گُزریں گے
  3. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    مگر کِس کے لئے ہم مُسکراتے خُوشی سے زندگی کیسے بِتاتے یہاں رکھا ہی کیا تها اپنی خاطر زمانے سے بَھلا کیوں دِل لگاتے یہ کہنا تھا رقیبوں کا ہمارے ہُوا ہے عشق تو کرکے نبھاتے اگر جانے پہ جاتے دُور تُم سے بتاؤ تُم ہی آخر جا بھی پاتے ہمیں تُم نے دِیئے ہیں زخم ایسے دِکھاتے بھی کسی کو کیا دِکھاتے یہ...
  4. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے بابا بھائیوں اور بہنوں کو یاد کر لیا مگر بیٹوں کو نہیں :unsure:
  5. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پیار کی جگہ پیاز کِیا جائے ؟
  6. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اچها میں سمجها بابا ہیں:ROFLMAO:
  7. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا یہ میاں اعجاز صاحب کون ہیں o_O
  8. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عشق ہے تو ، آہ و زاری کیوں کریں آرزو بھی ہم تمہاری کیوں کریں زندگی بخشی ہے یا کوئی عذاب ہم بسر یہ عمر ساری کیوں کریں لیلی و مجنوں کی چھیڑیں داستاں بس تمہاری رازداری کیوں کریں اور بھی ہیں غم تمہارے غم کے جُز اک تمہارے غم سے یاری کیوں کریں عاشقی میں بُھول جائیں خُود کو کیوں ہم فقط خواہش...
  9. ع

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    السلام علیکم بہت بہت شکریہ احمد بھائی ! اور مَیں آپ سب حضرات کا شُکر گزار ہوں کہ جنہوں نے مجھے اِس مشاعرے کے قابل جانا ۔ معاف کیجئے گا میں بات کرنے کے آداب سے واقف نہیں اِسی لئے بات کو مختصر کرتے ہوئے آپ صاحبان کی اجازت سے اپنی چند ایک نگارشات پیش کرنا چاہوں گا ۔ ایک تازہ غزل کے چند اشعار...
  10. ع

    تم کہتے ہو۔۔۔ (علی زریون)

    جم جم پوچهے . غلط
  11. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجئے یہ ایک نئی خبر ہوئی کہاں سے محترم ؟ یعنی معصوم معصوم بخشے جاتے ہیں ! o_O
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کمال کرتے ہیں صاحب معاف تو گناہ کیا جاتا ہے
  13. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری طور پر پکڑی بهی گئی :p
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب بات ہے، طریقے تو اپنائے جاتے ہیں آپ ظاہر کرنے کا کہہ رہے ہیں .. :confused:
  15. ع

    : )

    : )
  16. ع

    اللہ ہی جانے

    اللہ ہی جانے
  17. ع

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    واسطی بهائی ! کیا کیا چهوڑ دوں ؟ ( از راہ سمائلیز : ) بہت خوب !
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب آپ جا رہے ہیں تو ہم یہاں بیٹهے کیا کریں گے ہم بهی چلتے ہیں ..
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم جائیں کیا ؟
  20. ع

    بھول ہے یہ اِن کی ہم ، پائنچے اُٹھائیں گے۔۔برائے اصلاح

    اصلاح تو بابا فرمائیں گے .. مگر جناب آپ الفاظ خوب چن کے لاتے ہو ! لاجواب
Top