نتائج تلاش

  1. ناعمہ عزیز

    دس ہزار کا سنگ میل

    شکریہ بابا جانی اب میں واقع پیچھے رہ جاؤں گی کیونکہ اب میں اپنے امتحانات کے سلسلے میں غائب ہونے والی ہوں :p
  2. ناعمہ عزیز

    منگوچیاں

    اپیا ہمارے اگلے منگل سے پروموشن ٹیسٹ شروع ہیں اور میری اس کوشش میں ہوں کہ تب تک سب کچھ کلیئر ہو جائے :)
  3. ناعمہ عزیز

    دس ہزار کا سنگ میل

    می ٹو :rolleyes: لیکن ایک کام کرتے ہیں آؤ ایک بار ہی رو لیتے ہیں :bighug::bighug::bighug:
  4. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  5. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ۔
  6. ناعمہ عزیز

    دس ہزار کا سنگ میل

    اور ایک بات تو رہ ہی گئی ، مقدس آئی ایم سو سوری اگر تم میری وجہ سے ہرٹ ہوئی یا میری کوئی بات بُری لگی ہو :battingeyelashes: پر میرے ساتھ کچی مت کرنا اچھا اور یہ دیکھو عائشہ نے کیا کہا ہی ہی ہی :laugh:
  7. ناعمہ عزیز

    دس ہزار کا سنگ میل

    ہمیں بھی تو پتا لگے نا ؟؟؟ ویسے یہ لکھ کہ ہم خود بھی رو دئیے ہیں :rolleyes:
  8. ناعمہ عزیز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    السلام علیکم سب کو :)
  9. ناعمہ عزیز

    دس ہزار کا سنگ میل

    سعود لالہ آپ کیوں اتنا ہنس رہے ہیں بھلا ؟؟؟:rolleyes:
  10. ناعمہ عزیز

    دس ہزار کا سنگ میل

    ہائیں تم کیوں رونے لگی؟؟؟؟:eek: روتے تمھارے دشمن:timeout:
  11. ناعمہ عزیز

    دس ہزار کا سنگ میل

    یہ بھی سعود لالہ کی نوازش تھی :) یہ ہرگز مت سمجھا جائے کہ ہم مقدس کے پیغامات کی تعداد بڑھتے دیکھ کر کسی حسد کا شکار ہو گئے ، ہماری فطرت ہی ایسی ہے مقابلے کے لئے جان لڑا دیتے ہیں ، لیکن مقدس میری بہت اچھی دوست ہے آج سے نہیں ، جب وہ آئی تھی تب ہی کچھ عرصہ بعد ہماری اچھی خاصی بات چیت رہی اور اب...
  12. ناعمہ عزیز

    دس ہزار کا سنگ میل

    اور پھر ہمارے دس ہزارویں پیغام کا اکٹھا سکرین شارٹ لیا گیا :)
  13. ناعمہ عزیز

    دس ہزار کا سنگ میل

    اور مقدس نے کہا کہ ٹھیک ہے وہ سعود لالہ سے کہہ کر اپنے پیغام واپس لے لیتی ہے ۔ :rolleyes: پھر ہماری آنکھوں سے ذرا آنسو خشک ہوئے :) رات کو ہم نے نو ہزار نو سو پیغامات کر ڈالے تھے اور مقدس کے بھی تقریبا اتنے ہی تھے اور صبح جو ہم اٹھے تو دیکھا کہ مقدس کے دس ہزارمیں 6 پیغامات ہی پوسٹ کرنے والےباقی...
  14. ناعمہ عزیز

    دس ہزار کا سنگ میل

    دن تھا اتوار کا اور میں نے عائشہ کو بولا تم مقدس کو کہنا کہ سکائپ پر کال کر لے ، اور میں اس دوران محفل میں پوسٹ کرتی رہوں گی :laugh: قسمت خراب اس دن سکائپ بھی آن نا ہو سکا اور عائشہ نے دوسرا براوزر کھول کر مجھے لاگ ان کیا اور وہاں سے میرے اور اپنے پیغامات ایک ساتھ پوسٹ کرنے شروع کر دئیے ، تب...
  15. ناعمہ عزیز

    دس ہزار کا سنگ میل

    یہ کچھ دنوں پہلے کی بات ہے کہ ہم اپنے پیغامات پر شاہین کی سی نظر رکھے ہوئے تھے کہ کب تک یہ دس ہزار ہوں گے، یہ اور بات ہے کہ ہم کچھوے کی رفتار سے آگے بڑ ھ رہے تھے ، اور ذہن میں یہ بھی تھا کہ کالج سے پروموشن ٹیسٹ سے پہلے دس ہزار مکمل ہو جائیں ، اس کے پیچھے ایک مقصد کچھ یہ بھی تھا کہ اچھے سے عیش کر...
  16. ناعمہ عزیز

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کمابارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  17. ناعمہ عزیز

    آیۃ کریمہ

    لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین
  18. ناعمہ عزیز

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ -6

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
Top