کہاں سے اُڑانی تھیں لالہ ، گوگل زندہ باد :p
لالہ ان کی پرائز اتنی زیادہ نہیں ہوتی ، ہمارے یہاں تو چار سو سے لے کر ایک ہزار تک ایسی چپلز مل جاتی ہیں ۔
چار سو والی ذرا نچلے درجے کی دکان سے ، اور ویسی ہی چپل آپ کسی برانڈ سے لیں گے تو پرائز زیادہ ہوجاتی ہے۔
لیکن باآسانی یہ ایک سیزن نکال لیتی ہیں :)