سات مرتبہ میں نے اپنی روح کو حقیر جانا
پہلی مرتبہ اس وقت جب میں نے دیکھا کہ وہ بلندیوں میں پرواز کرنا چاہتی تھی لیکن وہ بہت مسکین اور عاجز نظر آتی تھی.
دوسری مرتبہ اس وقت جب میں نے دیکھا کہ وہ اپاہج کے سامنے لنگڑا کر چل رہی ہے.
تیسری دفعہ اس وقت جب روح کو رنج و محن اور عیش و عشرت میں سے ایک چیز...