املا کی غلطی سے لگیچر شو نہیں ہوا۔ سوئٹزرلینڈ ٹرائی کریں۔ باقی اسپیس کے حوالہ سے لگتا ہے آپکو اردو اخبارات و رسائل پڑھے ایک لمبہ عرصہ ہو گیا۔ ان میں تو حروف باقائدہ ایک دوسرے پر ناچ رہے ہوتے ہیں۔
بہرحال جلد ہی ۲۰۰ اور ۳۰۰ پکسل اسپیس والا فانٹ اپلوڈ کرتا ہوں