واٹس ایپ سے موصول و منقول
ہمارے استاد ریاض مجید صاحب کے پاس ایک لڑکا اپنی غزل دکھانے کو لایا تو انہوں نے حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اسے اردو شاعری میں نیا اضافہ قرار دیا...... اس لڑکے نے وہ غزل حلقہ ارباب ذوق کے تنقیدی اجلاس میں پیش کر دی..... پھر اس غزل کی جو دھجیاں بکھریں کہ الأمان والحفیظ..... وہ...