نتائج تلاش

  1. یاز

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    نیز یہ کہ آدھی سرجری ہو چکی ہے اور باقی کی آدھی باقی ہے۔ سرجن صاحب مزید نشتر زنی کیا ہی چاہتے ہیں کہ ہم نے عرض کی کہ کچھ توقف کیجئے، ہم نے میشا شفیع والی لڑی میں مراسلہ لڑھکانا ہے۔ نیز دو مراسلے رپورٹ بھی ہوئے ہیں، ان پہ ایکشن بھی لینا ہے۔ وغیرہ وغیرہ
  2. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    گیل جی کے دشمنوں کی طبیعت ناساز ہے کیا؟
  3. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    سکرپٹ کہے گا کہ پکڑنا ہے تو ہی پکڑیں گے۔
  4. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    16 اوورز میں 116۔
  5. یاز

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    بس جلد سرپٹ دوڑنے سے گریز ہی کریں تو بہتر ہو گا۔
  6. یاز

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    جلد ہی ہم تعارفی لڑی کی امید کر سکتے ہیں۔
  7. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    یووراج سنگھ اپنی ٹیم کے سینے پہ بہت سی مونگ دلنے کے بعد آؤٹ۔ 13 اوورز میں 86 پر 4 وکٹیں گر چکیں۔
  8. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اوہ، پھر تو شاہ صاحب کو کچھ کرنا ہی پڑے گا۔
  9. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سپنوں کے نگر میں!
  10. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاکستان میں سنہری ہی ہوتا ہے۔
  11. یاز

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    امید ہے کہ دورانِ سرجری لاگ آؤٹ ہوں گے، ورنہ ہم سب کو لائیو سرجری بھی "پڑھنے" کو مل سکتی ہے۔
  12. یاز

    دعا تابش بھائی کی سرجری! دعا کی درخواست ہے!

    اللہ تعالیٰ جلد از جلد صحتیاب کرے۔ آمین
  13. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لگتا تو ایسے ہے جیسے آئی ڈی چھلکتے جاموں کے درمیان جا پڑی ہو، یا انگور کی بیل کی جڑ میں۔
  14. یاز

    کباب ہو اور گرم گرم ہو !

    جو حکم جناب۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹن۔۔۔ بولے تو۔ بقول شاعر ابھی ٹن روتے روتے سو گیا ہے۔
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ہر پوسٹ پہ آخری پوسٹ ہونے کا گماں تو نہیں ہو رہا؟
  17. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی۔
  18. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بے چارہ شہدا کہہ رہا ہے تو ایک آدھ موقع دلوا ہی دیں۔ اس دفعہ کینسر ہسپتال بنانا بھول گیا ہو شاید۔
Top