نتائج تلاش

  1. یاز

    2013 کے الیکشن میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی، عمران خان کا الزام

    بریگیڈیئر سیٹھی نے 35 پنکچر لگائے تھے شاید۔
  2. یاز

    2013 کے الیکشن میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی، عمران خان کا الزام

    ہر کچھ عرصے بعد محبِ وطن ہو جاتے ہیں۔
  3. یاز

    2013 کے الیکشن میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی، عمران خان کا الزام

    نیازی صاحب وزارتِ عظمیٰ کے چکر میں اعتدال کھو بیٹھے ہیں شاید۔
  4. یاز

    یہ کتابیں چوری کیوں نہیں ہوتیں ؟

    واقعی حیران کن ہے۔ پاکستان میں ردی کا تازہ ترین ریٹ 25 روپے کلو تک کا ہے۔ اس حساب سے بھی کافی پیسے نکل آنے تھے اس الماری سے۔
  5. یاز

    صدر ممنون حسین کی ایک تقریر جو مجھے دل سے پسند ہے

    ہم ممنون صاحب کے ازحد ممنون وغیرہ ہیں۔
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہاں ہی سکرپٹ چلتی ہے جی۔ بلکہ یہاں سکرپٹ ہی چلتی ہے جی۔
  7. یاز

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    بالکل درست فرمایا بھائی۔ ہمیشہ بڑی سواری والے کی غلطی ہوتی ہے۔ پیدل بندہ اپنی بددماغی کی وجہ سے موٹرسائیکل سے ٹکرا جائے تو غلطی موٹرسائیکل والے کی ہوتی ہے۔ موٹرسائیکل والا الٹی سیدھی اوورٹیکنگ کرتے ہوئے کار سے ٹکرا جائے تو غصہ کار والے پہ نکالا جاتا ہے۔
  8. یاز

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    ہمارے ہاں حفاظتی بیلٹ اور ہیلمٹ وغیرہ استعمال کرنا پاپ سمجھا جاتا ہے۔ نیز یہ کہ موٹر سائیکل پہ تین سے کم بندے بیٹھیں تو موٹرسائیکل بددعائیں دیتی ہے۔
  9. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ہاں نہیں آتی۔ ذیلی مضمون بھی دیکھئے لڑکے کا کرائے کا مکان ہو تو استخارہ نہیں آتا - ہم سب
  10. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بادی النظر میں عمران کے امکانات اس سے زیادہ ہیں۔
  11. یاز

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    گجرات میں تین ہی اشارے ہیں۔ جی ٹی ایس چوک، جیل چوک اور کچہری چوک پہ۔
  12. یاز

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    مزید حیران کروں کیا؟ پاکستان میں کئی جگہوں پہ ہیلمٹ کے بغیر داخلہ منع ہے۔ جیسے کراچی میں ملیر کینٹ، راولپنڈی/اسلام آباد میں ڈی ایچ اے وغیرہ۔ اور ہم نے اپنی گنہگار آنکھوں سے ان جگہوں کے باہر ہیلمٹ کرائے پہ دینے کے کھوکھے لگے دیکھے۔ لوگ اپنا شناختی کارڈ رکھوا کے مبلغ 20 روپیہ کے عوض ہیلمٹ لے کر...
  13. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    اسی سے ایک اور "ایک جملے کا لطیفہ" نما حقیقت بھی یاد آئی کہ لڑکے کا اپنا گھر یا گاڑی نہ ہو تو استخارہ بھی نہیں آتا۔
  14. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

    فائنل ایک ہی ہو گا یا اس میں بھی دو میچز ہوں گے؟
  15. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

    میچ کا اختتام تو ٹی20 جیسا ہی سنسنی خیز بنایا گیا تھا۔
  16. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017 فائنل بلڈ اپ

    90 سال بعد فائنل ہو گا کیا؟
  17. یاز

    یوئیفا چمپئینز لیگ 18-2017

    اس دفعہ سیمی فائنلز میں خوب گول ڈالے جا رہے ہیں۔
  18. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    حتمی جیت سکرپٹ ہی کی ہوتی ہے۔
Top