آج پتر نے رلا دیا۔
کام کی مصروفیت کی وجہ سے میں چند دن سے گهر نہیں جا سکا۔ آج خیر خیریت پوچهنے جاننے کے لیے دوپہر میں گهر فون کیا۔ برخوردار کو پتہ لگا کہ پاپا کی کال ہے تو ماں سے فون لے کر خود بات شروع کر دی۔ میں نے سکول کا پوچها تو جواب آیا' پاپاآپ گهر آئیں'۔ اچها، کهانا کها لیا ہے جواب پهر "آپ...