کهرا سے ایک بات یاد آئی۔ گو یہ لڑی سے قطعی غیر متعلقہ ہے لیکن یقیناً کچھ دلچسپ ضرور ہو گی۔
جن محفلین نے مسافر لانے لیجانے والی سوزوکی پک اپ (اسلام آباد، پنڈی، ہریپور، ایبٹ آباد و دیگر پہاڑی علاقوں میں بہت زیادہ استعمال ہوتی ہیں ) میں سفر کیا ہے انهیں علم ہو گا کہ کنڈیکٹر نہ ہونے کی صورت میں...