بالکل دیکهے ہیں۔
:)
23اور 24 سیکنڈ کے دوران مرحوم سلطان راہی کے پاپوش دکهائے جاتے ہیں، انهیں گرگابی یا غرغابی کے علاوہ بهی کچھ کہا جاتا ہے ؟ آپ کے علم میں ہے تو بتا دیجیے ہم بهول گئے ہیں۔
واہ سائیں واہ۔ اپنے سائیں جی تو بہت قدیم ہیں۔۔ لیکن اس ساری گفتگو سے بهی یہ ثابت نہیں ہو سکا کہ سائیں قائم علی شاہ، ادا محمد بن قاسم سے کتنی صدیاں پہلے کے یہاں قیام پزیر ہیں۔
کوئی وکیپیڈیا شیڈیا پهرولو ادا arifkarim صیحب
ایبٹ آباد قیام کے دوران سوزوکی میں سفر کا بارہا موقع ملا۔ خوشگوار اور ناگوار دونوں طرح کی یادیں اس کے ساتھ جڑی ہیں۔ کسی متعلقہ لڑی میں موقع ملا تو کچھ خوشگوار اور شرارتی یادیں ضرور شئیر کروں گا۔