نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد سیدعمران بھائی ہوئے منصب چار ہزاری پر فائز !

    مبارک ہو عمران بھائی۔ ویسے پہلی ہزاری والی محنت نظر نہیں آئی۔ :p
  2. محمد تابش صدیقی

    میرے خیالات

    خیالات کو روکا نہیں جا سکتا۔ ہاں سمت ضرور دی جا سکتی ہے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    آمین

    آمین
  4. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی غزل: وہ حسن سراپا ہے، وہ مصدرِ رعنائی ٭ نظرؔ لکھنوی

    وہ حسن سراپا ہے، وہ مصدرِ رعنائی میں عشقِ مجسم ہوں، میں چشمِ تماشائی یہ قوتِ گویائی، یہ سوچ کی گہرائی انساں کو ملی کیسی، دانائی و بینائی جو چیز بھی پائی ہے، وہ در سے ترے پائی لاریب تو آقائی، لاریب تو مولائی ہیں مہر بہ لب کلیاں، ہیں پھول بھی افسردہ غل ہے کہ بہار آئی، کیا خاک بہار آئی اقرب ہے...
  5. محمد تابش صدیقی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    سب بوالہوس ہیں حسن رہے اب حجاب میں سوءِ نظر تو عام ہے، حسنِ نظر کہاں نظرؔ لکھنوی
  6. محمد تابش صدیقی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    کرے سامنا پھر اس ابرو کماں کا یہ دیدہ تو دیکھیں دلِ نیم جاں کا نظرؔ لکھنوی
  7. محمد تابش صدیقی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    اس کے جلووں کی بارشِ پیہم ہائے محرومیِ نگاہِ علیل نظرؔ لکھنوی
  8. محمد تابش صدیقی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    نگاہ و دل کی لغزش پر سزاوارِ سزا ہوں میں مگر یہ فتنۂ حسنِ بتاں تیرا ہے یا میرا؟ نظرؔ لکھنوی
  9. محمد تابش صدیقی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    وہ حسن سراپا ہے، وہ مصدرِ رعنائی میں عشقِ مجسم ہوں، میں چشمِ تماشائی نظرؔ لکھنوی
  10. محمد تابش صدیقی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    عرصہ تھا جوانی کا ، اک عرصۂ خواب آخر جب آنکھ کھلی اپنی، تھا دورِ شباب آخر نظرؔ لکھنوی
  11. محمد تابش صدیقی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    دل نے اٹھائے رنج تو آنکھوں میں اشک ہیں محنت کسی کی اور صلہ کون لے گیا نظرؔ لکھنوی
  12. محمد تابش صدیقی

    آنکھ، چشم، نین، دیدہ، نگاہ، نظر پر اشعار

    یہ ہوتے ہیں بہ فیضِ سوزشِ قلب و جگر پیدا کہ آنکھیں خود نہیں کر سکتیں اشکوں سے گہر پیدا نظرؔ لکھنوی
  13. محمد تابش صدیقی

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تحریک انصاف میں شامل

    عامر لیاقت کے آنے سے فواد چوہدری کا پارٹی عہدہ خطرے میں پڑ جائے گا۔
  14. محمد تابش صدیقی

    خیال اور سوچ ؟

    ضروری نہیں۔ ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    دوسری زبان کے معاملے میں چھوٹ ہوتی ہے۔ :P وہ بھی تو شہید آفریدی کہتے ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اس نے شاید کوئی چوکا نہیں مارنا تھا، تینوں لگ گئے ہیں۔ :P
Top