آج اسلام آباد میں 23 مارچ کی تیاریوں کے سلسلہ میں فل ڈریس ریہرسل ہے۔ جس کے سائڈ ایفیکٹس سے بچنے کے لیے اکثر لوگ چھٹی پر ہیں۔ اسلام آباد پنڈی کی مصروف سڑکوں کا حال
اسلام آباد ہائی وے
بہر حال میچ ختم ہونے کے بعد سرفراز اور معین کا میر حمزہ سے رویہ مناسب نہیں تھا۔
اور سرفراز کو بحیثیت کپتان اپنے غصہ پر کنٹرول کی بہت ضرورت ہے۔ آن فیلڈ بھی اس کا رویہ حوصلہ بڑھانے سے زیادہ حوصلہ شکنی کرنے والا نظر آتا ہے۔