آج حفصہ ماشاء اللہ چار سال کی ہو گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے، اور ہمیں تمھارے لیے بہترین والدین بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب
شرم تم کو مگر نہیں آتی
اس کا وزن ہے
فاعلاتن مفاعلن فعلن
یعنی
کعبے کس منہ: فاعلاتن
سے جاؤ گے: مفاعلن
غالب: فعلن
شرم تم کو: فاعلاتن
مگر نہیں: مفاعلن
آتی: فعلن
اب اس پوری غزل میں آپ کو یہی بحر ملے گی