چکر تو ہمیں بھی نہیں معلوم۔
لیکن لگتا ہے کہ کافی بلندی سے اور عجیب و غریب طریقے سے گرے ہیں کہ ایک آنکھ سوجھ گئی اور پسلیاں بھی ٹوٹ گئیں اور شاید ٹانگ پہ بھی چوٹ آئی۔
تاریخ شاہد ہے کہ اپنے من چاہے مقاصد پورے کرنے کے لئے مذہبی گروہوں کو استعمال تو کر لیا جاتا ہے، لیکن یہ جن بعد میں بے قابو ہو جاتا ہے، جس کے لئے مزید کشت و خون برپا کرنا پڑتا ہے۔ مثالیں آپ کے سامنے موجود ہیں۔