ممکن تو ہے، کیونکہ تینوں ٹیموں سے ان کا رن ریٹ اچھا ہے۔ سو آج کے میچ میں جیت جانے سے پانچویں نمبر پہ تو آ جائیں گے۔ تاہم اس سے اوپر جانے کے لئے کافی ہمت درکار ہو گی۔
نیز چیک پوسٹوں پہ دہشت گرد، مشکوک یا شریف آدمی کی درجہ بندی گاڑی کے ماڈل اور قیمت وغیرہ سے ہوا کرتی ہے۔ ایک خاص قیمت یا ماڈل سے اوپر کی گاڑی چیکنگ سے مستثنیٰ قرار پاتی ہے۔