ہاہاہا
آپ کے کہنے پر مجھے بھی ہنسی آرہی ہے
:laughing:
بہت شکریہ یہاں آنے اور جواب دینے کا :)
یہ تو طالوت ہی کچھ بتا سکتے ہیں کہ یہ ان کے چہیتے ہیں :)
جانب نہیں جنابہ :) شکریہ یاسر جی :)
شکریہ آپ ہیں کہان آجکل :confused: :confused: :confused:
ہاں ماوراء ملتے تو ہیں پر ان میں بینز بھی ہوتی ہیں وہ مجھے نہیں پسند ان میں شملہ مرچ بھی نہیں ہوتے۔
ایک تو بھری دنیا میں اللہ نے لگتا ہے کہ صرف میری ہی لائف اوکھی بنائی ہے :nailbiting:
ہماری طرف بھی آجکل سورج ہوتا ہی نہیں ہے اس تھیم کے لیے گرمیاں اچھی تھیں
خیر میں نے بھی جیسےتیسے اپنی موبائل سے کچھ تصویریں لی ہیں۔ جیسی بھی ہیں برداشت کریں
شاید نہین یقیناً یہی کہتے ہیں
ڈاکٹر سے شادی کا یہی نقصان ہے کہ بندا بہانہ بھی نہیں بنا سکتا :) ورنہ میرا بھی دل کرتا ہے کہ گاؤں کی عورتوں کی طرح سر پر پتی باندھ کر لیٹ جاؤں اور کراہوں کہ ہائے میرا سر :)
اس کے علاوہ ایک اور نقصان بھی ہے باہر(ملک سے باہر) شادی کا کہ مندہ تڑی بھی نہین لا سکتا...