نتائج تلاش

  1. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)

    اگر زیک اجازت دے دیں تو بتا دیتا ہوں :)
  2. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    سابق اسباق پڑھیں
  3. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    انڈیزاین سی سی ۲۰۱۵ ۔ اردو انپیج سے کاپی پیسٹ نہیں کرتے کہ یہ خود انپیج سے بہتر ہے۔
  4. arifkarim

    درجہ حرارت

    شیر کا پیٹ بھرا ہو اور اسکے سامنے انواع اقسام کے جانور لائے جائیں تو یہ انہیں ہاتھ بھی نہیں لگائے گا۔ یہی حال یہاں کے لوگوں کا بھی ہے جنکے پیٹ اور بینک دونوں بھرے ہیں۔ اسلئے انہیں نہ تو خوراک کی حاجت ہے نہ اولاد کی۔
  5. arifkarim

    درجہ حرارت

    یہاں اور بھی غم ہیں، خوراک اور نونہال کے سوا۔
  6. arifkarim

    درجہ حرارت

    لگتا ہے گرمی سے زیادہ سر پر بھوک سوار ہے :biggrin:
  7. arifkarim

    درجہ حرارت

    اس قوم کو کھانا ٹھونسنے اور بچے بنانے کے علاوہ اور کوئی کام ہے؟
  8. arifkarim

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    اللہ کا شکر ہے عدنان پیشہ کے لحاظ سے خود ہی ڈاکٹر ہیں :)
  9. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)

    سوال: آپنے انڈیزاین اسباق سے کیا کیا سیکھا؟ ناظم رضا مصباحی کا جواب: انڈیزائن میں انپیج کی نسبت یہ یہ فیچر نہیں ہے۔ :LOL:
  10. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)

    مجھے یقین نہیں آرہا کہ میرے انڈیزاین اسباق اس قدر بور ہوں گے کہ پڑھنے والے خواب خرگوش میں چلے جائیں گے :ROFLMAO:
  11. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)

    فیچر لسٹ کیلئے یہ دیکھیں جسے اردو فانٹس میں استعمال کیا جا سکتا ہے:
  12. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)

    مختلف سواشز، اسٹائلسٹک سیٹس بنائے جا سکتے ہیں۔ یوں ایک ہی فانٹ میں رہتے ہوئے سب کام ہو جاتا ہے: جیسے ہم نے جمیل نوری نستعلیق 3 میں آٹو کشیدہ دکھانے کیلئے جسٹفیکیشن آلٹرنیٹ کا استعمال کیا ہے۔ اسی طرح کیریکٹر فانٹ میں بھی حروف کی مختلف اشکال ڈالی جاسکتی ہیں۔ آرٹسٹ کی مہارت پر منحصر ہے۔ باقی...
  13. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)

    انڈیزائن میں صرف وہ فانٹس نہیں چلتے جن میں ریورس چیننگ استعمال کی گئی ہے کیونکہ یہ لک اپس صرف مائکروسافٹ پراڈکٹس یا اسکے انجن پر مبنی پروگرامز جیسے انپیج میں اسپورٹڈ ہیں۔ باقی میرا ماننا ہے کہ نستعلیق فانٹس بنانے کیلئے ریورس چیننگ ضروری بھی نہیں گو کہ اگر ہو تو انکی پروگرامنگ آسان ہو جاتی ہے۔
  14. arifkarim

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    اگر مریض جوان ہے اور جدید علاج کو برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے تو یہ آپشن بہترین ہے۔ بوڑھے افراد کیلئے یہ آپشن بہتر ہےکہ وہ نئے علاج کو شاید برداشت نہ کر سکیں۔ ہر طور غلط ہے ماسوائے اور کوئی چارہ نہ بچا ہو۔ انسانی جان سب سے قیمتی ہے اور اسکو بچانے کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہئے۔ خودکشی صرف...
  15. arifkarim

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    لسٹ کو رومن اردو میں تبدیل کرتے وقت کیا اصول و قواعد اختیار کریں گے؟
  16. arifkarim

    ورڈ میں اردو لکھنے کا مسئلہ

    یہ تو تطویل ہے۔ اسے ورڈ میں ایسے لکھیں: لکھ۔۔۔۔نا ی۔۔۔۔ا ک۔۔۔۔وئ۔۔۔۔ی
  17. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

    اسکا ایک مبینہ حل یہ ہے کہ فانٹ عام ریلیزکرنے سے قبل تمام گلفس کے نام تبدیل کر دئے جائیں۔ جیسے :_1 _2 _3 وغیرہ
  18. arifkarim

    جمیل نوری نستعلیق لگیچر اغلاط !

    بالکل کیا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ ایک قسم کا جگاڑ ہی ہوگا۔ کیونکہ پھر یہ فانٹ ایڈیٹر میں سرچ ایبل نہیں رہے گا۔ نیز ہمیں یہ نہیں معلوم کہ آیا کسی اور ترسیمے کیساتھ بھی اڈوبی ایکروبیٹ یہی کرتاہے۔
  19. arifkarim

    انڈیزائن اسباق قسط ششم(کالم اور تصاویر)

    انڈیزائن میں مذکورہ تمام فیچرز موجود ہیں۔ انپیج میں یونیکوڈ فانٹس کی کیا خاص اسپورٹ ہے؟ آپ اسمیں اوپن ٹائپ فانٹس کے جدید فیچرز جیسے سواشز، آلٹرنیٹس وغیرہ دکھا سکتے ہیں؟
Top