نتائج تلاش

  1. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    مری سے کوہالہ تک تقریباً 1500 میٹر کی اترائی ہے۔ خصوصاً بھوربن کے بعد مسلسل ہی اترائی ہے۔ کوہالہ کے قریب یہ تصویر عین اس جگہ پہ لی گئی ہے، جہاں کشمیر جانے کے لئے بائیں مڑنا پڑتا ہے جبکہ سامنے جانے والا راستہ علیوٹ سے ہوتا ہوا لوئر ٹوپہ کے قریب مری ایکسپریس تک جاتا ہے۔ یہ سڑک زیرِ تعمیر ہے، ورنہ...
  2. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بھوربن سے آگے ایک دو چھوٹے بازار ہیں، جہاں سڑک انتہائی تنگ ہے اوراکثر ہی گاڑیاں پھنسی رہتی ہیں۔ اس پہ مستزاد یہ کہ (شاید الیکشن کی تیاریوں کے سلسلے میں) گیس کی پائپ لائن بچھانے کے لئے سڑک کی ایک سائیڈ کو کھودا گیا تھا تو راستہ مزید تنگ ہونے کی وجہ سے ٹریفک مزید پھنس گئی۔ تاہم شکرالحمدللہ اس میں...
  3. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور اب تصاویر معہ مختصر تفصیلات پیشِ خدمت ہیں۔ 27 اپریل کو راولپنڈی سے بارہ کہو، مری ایکسپریس وے، لوئر ٹوپہ، جھیکا گلی کے راستے سفر کا آغاز کیا۔ پہلی مختصر بریک جھیکاگلی اور بھوربن کے درمیان کی۔ اس جگہ سڑک کے گردوپیش کے مناظر بہت خوبصورت ہیں، اور عموماً ٹریفک کا رش بھی زیادہ نہیں ہوتا۔
  4. یاز

    عام لطیفے

    نیز یہ کہ اب مدیر کو اطمینان ہے عدنان حیران ہے جبکہ عمران پریشان ہے یہی اردو محفل کی جند جان ہے وغیرہ وغیرہ
  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ویسے حیرانی یہ بھی ہے کہ سندھ حکومت کو اس کی کیا سوجھی؟
  6. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    شدید متفق۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    خیر مبارک جناب۔ پاکستان کے ہی نہیں، دنیا کے بہت سے مشہور شہر کے پی کے میں کامیابی سے شامل کئے جا چکے ہیں۔
  8. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    بہت شکریہ جناب۔ اس بات کی مزید وضاحت بھی کیجئے گا۔
  9. یاز

    ونڈو فون کے لیے جی بورڈ ایپلی کیشن

    ایمولیٹر ایک سوفٹ ویئر ہی ہوتا ہے، جو کہ مطلوبہ پلیٹ فارم کو ایمولیٹ کرتا ہے۔ یعنی ونڈوز یا کسی اور سسٹم پہ اینڈرائیڈ ایپلی کیشن چلانی ہو تو یہ اس کے لئے ورچوئل پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے۔ ہم نے ایک بار اپنے لیپ ٹاپ پہ ایمولیٹر انسٹال کر کے اینڈرائیڈ ایپلی کیشن چلائی تھیں۔ قوی امکان ہے کہ ونڈوز فون...
  10. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    -----
  11. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    حقیقت یہ ہے کہ کوئی قانون خراب نہیں ہوا تھا، نہ ہی ایسا کچھ ہوا تھا جس سے ختم نبوت پہ زد آتی۔ نیز یہ کہ تمام دستخط کنندگان کی بجائے صرف وزیر یا حکومتی بنچوں کے خلاف دھرنے یا سزا کا مطالبہ اس معاملے کو مزید مشتبہ بناتا ہے کہ دھرنے کا ایجنڈا کچھ اور تھا۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل
  13. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    دن کو اس سے کافی زیادہ تھا۔ رات کو وہاں بھی کافی سردی تھی۔
  14. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  15. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    لگتا ہے کہ بنگلور کا قصہ تمام ہو گیا ہے اس لیگ سے۔
  16. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    نہیں قبلہ۔ بلکہ ہمیں معمول سے کافی کم سردی لگتی ہے۔
  17. یاز

    میرا کیفیت نامہ

    متاثر تو خیر ہم ہو ہی گئے۔
  18. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    مقررہ 20 اوورز میں حیدرآباد کی ٹیم نے 146 رنز بنائے اور آل آؤٹ بھی ہو گئی۔ آخری 5 اوورز میں سات وکٹیں گرائی گئیں۔
Top