نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چیئرمیں نیب کھپے۔
  2. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    زبردست جناب۔ تیرھویں سالگرہ اور بیس لاکھ مراسلہ جات اہم سنگِ میل ہیں۔ جہاں تک خاکسار سمجھ پایا ہے، فی الحال بہت سی بات چیت کرنے کی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔
  3. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    بھائی ابھی مساجد حکومتی عمل دخل سے یکسر آزاد ہی تو ہیں۔ اور یہی ہمارے زیادہ تر مسائل کی وجہ بھی ہے۔
  4. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    دھانی آبشار سے چند منٹ کے بعد ہی نوسدہ نامی جگہ آ گئی۔ یہاں نیلم جہلم کی تعمیراتی سرگرمی بھرپور طریقے سے جاری تھی۔ ڈمپرز وغیرہ کی وجہ سے سڑک کا تقریباً آدھا کلومیٹر کا حصہ ٹوٹا پھوٹا تھا۔ عین ڈیم کے پاس سے سڑک دریا کے دوسری جانب چلی جاتی ہے اور پھر کیل بلکہ تاؤبٹ تک دوسری جانب ہی رہتی ہے۔ دوسری...
  5. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہ بھی اس کے قریب کا مقام ہی تھا۔
  6. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    یہ جگہ بھی دھانی آبشار کے قریب ہی تھی۔۔ شاید اس سے کچھ پہلے۔
  7. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    ختم کیا جائے۔۔۔ یا شروع کیا جائے؟
  8. یاز

    آج کی تصویر

    ایں کمال است۔
  9. یاز

    دو مکالموں کے لطیفے

    پرمزاح پرمزاح تر پرمزاح ترین
  10. یاز

    آسٹریلوی سائنسداں آج خودکشی کر لیں گے!

    بقول شاعر غم غلط کرنا دشوار نہیں ہے، انتقاماً مسکرانا چاہئے
  11. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    بقول ہمارے ایک دوست کے وہ سانس بھی لیں تو ان کو دیسی گھی کی طرح لگ جاتی ہے۔ ایک دفعہ ڈائٹنگ کی۔ چند دن بعد وزن کیا تو ایک دو کلو کا اضافہ ہو چکا تھا۔
  12. یاز

    آسٹریلوی سائنسداں آج خودکشی کر لیں گے!

    اتنی خطرناک بھی نہیں ہے سائینسدان کی ناک۔
  13. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    آبشار والی جگہ پہ چند دکانیں یا کھوکھے بھی موجود تھے، لیکن ابھی بند ہی پڑے تھے۔
  14. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اس دفعہ اس میں پانی موجود تھا، تاہم ہمارے خیال میں برسات کے موسم میں اس میں اس سے کافی زیادہ پانی ہوتا ہو گا۔ تاہم آبشار آبشار ہوتی ہے، پانی کم ہو یا زیادہ پھر بقول شاعر مسرت بخش تھا کتنا ترنم آبشاروں کا وہ لہریں وہ سکوں پرور کنارے یاد آتے ہیں
  15. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور پھر دھانی آبشار آ گئی۔ سابقہ ٹرپ میں یہ بالکل سوکھی پڑی تھی، بس نشان ہی باقی تھا آبشار کا۔ بقول شاعر کوئی لکیر سی پانی کی جھلملاتی ہے کبھی کبھی مرے متروک آبشار کے بیچ
  16. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    اور یہ اس دفعہ کے ٹرپ کی سرسبز تصاویر
  17. یاز

    آسٹریلوی سائنسداں آج خودکشی کر لیں گے!

    معلوماتی، لیکن افسوسناک
Top