بغیر دیکھے قد ماپنے یا تقابل کرنے کے بھی بہت سے طریقے ہو سکتے ہیں۔
جیسے دونوں افراد کو ساتھ کھڑا کر کے ان کے سروں پہ ایک مناسب اونچائی سے کرکٹ کی دو ہارڈ بالز اکٹھے گرائی جائیں۔
جس کے منہ سے پہلے ہائے نکلی، اس کا قد لمبا ہو گا۔
سن رائزر حیدرآباد اور دہلی ڈیئر ڈیولز کا میچ شروع ہوا چاہتا ہے۔ ایک ٹیم چارٹ کے ٹاپ پہ ہے اور ایک سب سے نیچے۔
دہلی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ایک ادی ٹویٹ یوں بھی کھڑکائی جا سکتی ہے کسی جید صحافی سے کہ
نواز شریف (یا میاں شریف) نے 1971 میں مشرقی پاکستان دس روپے فٹ کے حساب سے بھارت کو بیچ دیا تھا۔