نتائج تلاش

  1. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    زیادہ دن باقی نہیں رہے۔ عید کی چھٹیوں میں ابتدائی میچز دیکھے جا سکیں شاید
  2. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    جی بالکل۔ عمدہ متعاقبین میں سے ایک ہیں۔
  3. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    44 گیندوں پہ 65 رنز درکار۔ بادی النظر میں حیدرآباد کا پلہ بھاری ہے اس وقت۔
  4. یاز

    ایرانی جوہری معاہدے سے دستبرداری

    ازراہِ کرم جوہری معاہدہ ہوتے وقت ڈیجیٹل آؤٹ ریچ والوں کا جو بیان تھا، وہ بھی یہاں شیئر فرما دیں، تا کہ کچھ تقابل کیا جا سکے۔
  5. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    شیکھر دھون اور کین ولیمسن کی عمدہ بلے بازی جاری۔ 50 گیندوں پہ 78 رنز درکار ہیں۔
  6. یاز

    تھیم برائے پاور پوائنٹ

    اگر ریفلیکٹیو ڈسپلے ہے یعنی ویڈیو پروجیکٹر وغیرہ تو ڈارک بیک گراونڈ پہ سفید رنگ میں لکھائی بہتر رہے گی، کیونکہ عموماً پروجیکٹر والی جگہوں پہ روشنی کافی مدہم رکھی جاتی ہے۔ اگر ایمیسو ڈسپلے ہے یعنی ایل ای ڈی سکرین یا لیپ ٹاپ وغیرہ تو اس پہ کوئی بھی تھیم چل سکتی ہے، تاہم ہلکے بیک گراؤنڈ پہ ڈارک رنگ...
  7. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    بہت پرمزاح۔
  8. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    اور مسلمانانِ پاکستان جس تشدد کا سامنا کر رہے ہیں، اس پہ بھی کچھ کہیں گے آپ۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    حیدرآباد 9 اوورز میں 80 پہ 1 آؤٹ۔
  10. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    پنٹ نے زبردست ہٹنگ سے اننگز کا اختتام کیا۔ دہلی 187 رنز۔ پنٹ 128 پہ ناٹ آؤٹ۔
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اور پنٹ کی شاندار سنچری مکمل۔ 12 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    18 اوورز میں 151 رنز۔ پنٹ 97 پہ ناٹ آؤٹ۔
  13. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    پنٹ 90 پہ ناٹ آؤٹ۔
  14. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    منگلا ڈیم بھی اچھی جگہ ہے۔ لیکن بارشوں کے سیزن سے پہلے پانی کافی کم لیول پہ ہوتا ہے۔
  15. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دہلی 13 اوورز میں 93 پہ 3 آؤٹ۔ پنٹ اور پٹیل کی عمدہ شراکت۔
  16. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یہ مراسلہ تو ایک جملہ کے لطائف میں شامل ہو سکتا تھا۔
  17. یاز

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    یعنی ملاؤں کی بھی کم از کم دو کیٹیگریز تھیں؟ کانگریسی ملا اور مسلمان ملا۔
  18. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    اور ان بہتر میں سے ہر ایک خود کو بہتر قرار دے گا، وغیرہ وغیرہ
  19. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    سوائے جہانگیر ترین کے۔
  20. یاز

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    تو کیوں نہ اس سالگرہ کو 12bویں سالگرہ کہلوانے کی سفارش کی جائے۔
Top