جی-14 شہر سے باہر ہے۔ کیوں کہ وہاں بورڈ بھی لگا ہے اسلام آباد اتنے کلومیٹر آگے۔۔۔ :p
مضافاتی علاقہ ہونے کی وجہ سے کچھ چیزیں یہاں مزے کی ہیں۔ آپ کو ایسا اس لیے محسوس ہوا کہ یہ ابھی زیر تعمیر ہے۔ :)
:p
سیف گارڈ ہی کیوں۔۔۔ ڈرٹو کیوں نہیں۔۔۔۔ :laugh:
آداب عرض ہے۔ بہت عرصہ کے بعد کوئی تبصرہ نظروں سے گزرا ہے۔ :)
کس قسم کے کارٹون دیکھتے ہیں آپ شمشاد بھائی:skull:
یہ رمز اب اتنی مشہور ہو چکی ہے کہ وہ لوگ جو کمپیوٹر کا استعمال کرتے ہیں وہ بھی جانتے ہیں۔ سو کوئی نہ کوئی تو بچا ہی لے گا بشرطیکہ گوگل کرنے نہ چلا گیا کہ ڈوبتے کو کیسے بچانا ہے۔۔۔ :p
ہمیں تو پہلی سطر میں ہی نکال باہر کیا۔۔۔۔ :)
پہلی نظر میں اس کو معازف سمجھا تھا۔۔۔ :p اور لطف بڑھ گیا۔۔۔ :) جذباتی غلبہ تو الفاظ سے عیاں ہے۔ :)
آپ کی آزاد نظم بہت خوبصورت ہے۔ اللہ کرے زور سخن اور زیادہ :) داد قبول کیجیے۔