ارے واہ آپ نے اتنی بڑی بات ہم سب سے اب تک چھپائی کیوں :confused:
چلیں جلدی سے کچھ دیزائنز پوسٹ کریں
ہاں کاش کہ نا صرف سائیز بڑا ہوتا بلکہ ہم انہین محفوظ بھی کر سکتے :(
:laughing: :laughing: :laughing:
سر کچھ پسند آیا کہ نہیں
اچھی حس مزاح ہے آپکی :)
جبکہ ہماری طرف مٹھائی بھی یو کے سے آتی ہے وہ بھی فرج والی
میں نے کبھی کھوئے مین نہیں بنایا اور نا ہی کبھی آئل والی ترکیب آزمائی ہے تبھی کنفرم کیا
میں بھی دودھ والی ترکیب سے بناتی ہوں :)
ماوراء آپ نے کونسی والی ترکیب سے یہ حلوہ بنایا ہے :confused:
پہلے دودھ میں پکانے والی یا پھر آئل میں بھوننے والی ترکیب سے اور کھوئے کا کیا نام تھا ۔کیا ایشین شاپ سے ملتا ہے ؟؟؟
شکریہ ماوارء مجھے بھی کچھ اتنی اچھی لگیں کہ دل کر رہا ہے خریدنے کو :)
آپ کی طرف کیا اتنی گرمی ہوتی ہے کہ آپ لان کے سوٹس پہنتے ہیں؟؟؟
میں لان کے سوٹس یہاں نہیں لاتی ویسے