میں نے دیکھی ہی نہیں تو تاثرات کیا دوں ۔ مجھے کوئی لنک ذپ کرے نا پلیز تاکہ میں بھی اپنی یہ دل کی حسرت پوری کر سکوں :battingeyelashes:
میں نے پڑھا بہت ہے اس بارے میں وہ یہاں بھی شیئر کرتی ہوں :laughing:
وعلیکم السلام
لین میں خوشی خوشی یہاں دوڑتی ہوئی آئی کہ شاید محفل میں نئے منتظمیں کی ضرورت ہے پر یہاں تو معاملہ ہی الٹا نکلا :battingeyelashes:
اللہ سب کو اپنی خیرو عافیت میں رکھے
دیکھیں نا پاکستان اور ہماری سیاست خواہ مخواہ بدنام ہے جبکہ ہر جگہ یہی ہو رہا ہے :laughing:
یہ دیکھیں پارلیمانی فری اسٹائل کشتیاں :rollingonthefloor:
Turkey /ترکی
Mexico /میکسیکو
South Korea /ساؤتھ کوریا (ساؤتھ کو شمالی کہتے ہین نا؟؟؟)
South Korea...
Chinese smile/چینی مسکراہٹ
Italian smile /اطالوی مسکراہٹ
پاکستانی اور انڈین مسکراہٹ
French smile/فرنچ مسکراہٹ
Canadian smile/کینڈی مسکراہٹ
Peruvian smile (مجھے یہ اردو مین لکھنا نہیں آ رہا )
Nigerian smile /نائیجیرین مسکراہٹ
AND Finally A Turkish...