وعلیکم السلام
جزاک اللہ بھائی بہت اچھے سے سمجھایا ہے آپ نے اور بہت صحیح بھی کہا ہے
لیکن یہ بات پاکستان میں بہت مشہور ہے کہ وہاں کالا جادو کروانا بہت سستا اور آسان ہے جبکہ اسکا توڑ بہت مہنگا اور مشکل
ویسے اس ٹاپک پر خوب ساری بحث ہونی چاہیے اور آپ سے وہ سارے تجربات سننے چایہیں۔ یہ میرا...