نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    نہیں شمشاد صاحب۔۔۔۔ سب کا اپنی اپنی سوچ ہوتی ہے۔۔۔اپنا اپنا مشاہدہ ہوتا ہے۔۔۔ کہتے ہیں نا ۔۔پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتی۔۔۔ تو دنیا میں سب کچھ ہوتا ہے۔۔ :(
  2. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ہائے۔۔۔۔ باجو اتنا زیادہ نہ کہیں۔۔۔۔ممتاز اور شاہ جہاں بھی تو تھے نہ۔۔۔ :(
  3. ماوراء

    آملیٹ

    انڈے نایاب نہیں ہیں۔۔۔آملیٹ۔۔۔ :wink: :D باجو درس گئی ہیں کیا۔۔؟؟ :roll: :wink:
  4. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    اچھا۔۔۔اسی دنیا میں۔۔۔ہمممم۔۔۔ :roll: تلاش تو خیر نہیں ہے۔۔۔ :( میں نے ان کو تلاش کر کے کیا کرنا ہے۔۔۔ :wink: :lol:
  5. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    lolzz۔۔۔نہیں وہ تو ہماری پرسنل ڈسکشن ہوتی ہے نا۔۔۔ :wink:
  6. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    وہ جو کھونا نہیں چاہتے۔۔۔وہ کہاں رہتے ہیں۔۔۔۔ :?: :arrow: :bore:
  7. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    میں اتنی دیر۔۔۔ان کی SmS کا انتظار کروں گی۔۔۔ :wink:
  8. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    شکر ہے ابھی آپ سے پالا نہیں پڑا۔۔۔ :wink:
  9. ماوراء

    آملیٹ

    نہیں ۔۔میں ایسا نہیں کر سکتی۔۔۔۔ :wink: ویسے 2 گھنٹے ابھی نہیں ہوئے کیا۔۔۔؟ :P
  10. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    مجھے تو سب مرد دوسری والی قسم کے ہی نظر آتے ہیں۔۔۔چاہے وہ بیچلر ڈگری کھو چکے ہوں یا کھونا چاہتے ہوں۔۔۔ :(
  11. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت کو رکھو گے پوشیدہ کب تک حقیقت عیاں کرنے کب آرہے ھو
  12. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    جو صرف اور صرف اپنی ذات سے محبت کرتا تھا سُنو ، ایک ایسے پتھر کو محبت ہوگئی ہے تُم سے
  13. ماوراء

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    دل میں نہ ہو جرات اُسے محبت نہیں ملتی خیرات میں اتنی بڑی دولت نہیں ملتی
  14. ماوراء

    آملیٹ

    lolzz۔۔۔۔آپ کیا چاہتے ہیں۔۔۔میں کسی اور کو بھی دوں۔۔۔؟؟ایک ہی انڈے کی تو بنائی تھی۔۔۔ :(
  15. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    لیکن ۔۔۔شوہر کون بنتا ہے۔۔۔۔؟؟ عقلمند یا بےوقوف۔۔؟؟ :? :roll:
  16. ماوراء

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    باجو آ جائیں ہاں ذرا۔۔۔۔ابھی سب کا نمبر آ جاتا ہے۔۔۔ :wink:
  17. ماوراء

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    lol۔۔۔یہ آپ نے کیسے اتنی عقلمندی کی بات کر لی۔۔۔؟؟ :wink:
  18. ماوراء

    آملیٹ

    ہائے۔۔کسی کیوں۔۔۔میں خود کھا رہی ہوں۔۔۔ :wink:
  19. ماوراء

    آملیٹ

    پہلے بتانا تھا نا۔۔۔اب بتا رہے ہیں۔۔۔ :( :cry: :x :wink:
  20. ماوراء

    آملیٹ

    2 گھنٹے۔۔۔۔aww۔۔۔اب جان چھڑوا رہے ہیں۔۔۔ :( میں اب جا رہی ہوں۔۔۔ :wink: نہیں نہیں۔۔۔ترکیب بالکل صیحح ہے۔۔۔اور آملیٹ بھی بہت اچھی بنی ہی۔۔ میں نے تو نا چمچ اور نا ہی کانٹا استعمال کیا ہے۔۔۔ :( اب کیا کروں۔۔ :wink:
Top