ارے میں نے آنکھ اُٹھا کر کب دیکھا میں نے تو ہتھوڑی اٹھا کر دیکھا ہے ۔ :heehee:
ٹھہرو ذرا بچُو میں گوبھی کی پوری فوج بلاتی ہوں ۔ مزہ آئے گا آتے ہی گوبھی نے بھنڈی سے جنگ شروع کر لینی ہے بس پھر اس کے بعد ٹینڈے آرام سے رہیں گے۔
گوبھییییییی کہاں ہو تم ؟
یہ دیکھو بھنڈی مجھ پر لائن مار رہی ہے...