سال قبل مسیح حضرت زمین منقم ہوئی اور انسان اطراف عالم مین منتشرہوئے اور زبانون کی تبدیلی شروع ہوئی اور سیم کی اولاوماسے ظفاراورپورب کے پہاڑ تک آباد ہوئی اور انھین سے قومین زمین پر پھیل گئین۔
7) معتبر تاریخ کی کتابون سے ثابت ہے کہ سیم کی اولاد مین سے لوگ ہندوستان مین آئے اور ہندوستان کو اِنھون نے...