شگفتہ تیاریاں ہو رہی امید ستائیس سے پہلے ہم ریلیکس ہوجائیں گئیں ۔ فرائڈے کو بگ شاپنگ سنٹر جارہی ہوں وہاں سے بچوں نے کسی نے جین ، شرٹ ، کسی نے جمپر ، تو کسی نے جیکٹ ، پینٹ شرٹ ۔ شوز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بس کپڑوں کی ہوجائے تو میر ا کام ختم ۔ آج کرنسی چینج کروائی ہے جو سوئیزرلینڈ یوز ہونی ہے ۔...