ارے وہ تو میری غزل نہیں تھی. وہ نثر میری تھی. غزل کے شاعر اب یاد نہیں. لیکن سوچا تھا کہ کوشش کروں کہ ہر نیا منظر شعر سے شروع کروں جو اس سے مطابقت رکھتا ہو اور ایک ہی غزل کا ہو.
ویسے بلال بھائی کا بھلا ہو انہوں نے یہاں آنے سے پہلے مجھے وزن سکھا دیا تھا اور شاعری میں مزید بہتری کے لیے یہاں لائے...