نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کریڈیٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کا حکم

    جب ضرورت پڑی تھی تو صاحبِ علم حضرات سے رائے لی تھی۔ :) و اللہ اعلم
  2. محمد تابش صدیقی

    کریڈیٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کا حکم

    اگر کوئی فرد ضرورت کے تحت اس نیت کے ساتھ کریڈٹ کارڈ بنواتا ہے اور استعمال کرتا ہے، کہ معاملہ سود تک پہنچنے ہی نہیں دوں گا۔ جیسا کہ آج کل آنلائن پیمنٹ عام ہوتی جا رہی ہے، اور بعض ویب سائٹس محض کریڈٹ کارڈ سے پیمنٹ لیتی ہیں، تو اس مقصد کے لیے کریڈٹ کارڈ بنوانا پڑ جاتا ہے۔ اگر کوئی اس نیت سے کارڈ...
  3. محمد تابش صدیقی

    کریڈیٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کا حکم

    ناول کی عمارت۔ یہ بھی کسی الخ۔
  4. محمد تابش صدیقی

    معیاری مزاح کی راہ میں ایک سنجیدہ کوشش

    بہت عمدہ اور اہم موضوع۔ میرے ذہن میں بھی وقتاً فوقتاً اس حوالے سے مختلف مواقع پر مختلف باتیں آتی رہی ہیں، اور لکھنے کا خیال بھی رہا ہے۔ ایک اہم بات جو خاص طور پر بشمول میرے، سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے، وہ ہے مزاح، مذاق، طنز، پکھڑ پن اور تضحیک کا فرق۔ اور دوسری اہم بات...
  5. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جی۔ نسخ فونٹس میں عربی ہ درمیانی شکل میں ھ جیسی بنتی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    آپ کے موبائل کیبورڈ میں ھ نہیں ہے۔ جو ہ آپ استعمال کر رہے ہیں، یہ عربی والی گول ہ ہے، جو اردو والی گول ہ سے مختلف ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ڈرین ڈاکٹر نہ ہوا، مفرور اشتہاری مجرم ہو گیا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    زمیں پہ رہ کے ستارے شکار کرتے ہیں مزاج اہلِ محبت کا آسمانی ہے
  9. محمد تابش صدیقی

    دنیا کے 10 مہنگے ترین پھول !

    خوش آمدید جناب
  10. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جیسے ہسپتال میں جذباتی والد کہہ رہا ہو کہ میری سانسیں بھی میرے بچے کو لگا دو۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تعارف السلام علیکم

    و علیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید
  12. محمد تابش صدیقی

    ایم ایم اے میں تحریک لبیک یا رسول اللہ اور پاکستان عوامی تحریک کو شامل کرنے کی کوشش جاری

    اگر یہ کہا جائے کہ دائیں بائیں کا تصور اب پاکستانی سیاست میں موجود ہی نہیں۔ تو بے جا نہ ہو گا۔ ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں میں انتہائی بائیں نظریہ سے لے کر انتہائی دائیں نظریہ والے لوگ بھی موجود ہیں۔ اب صرف مفاد پرستی کی سیاست ہے۔ جہاں اور جس کے ساتھ مفاد نظر آئے، جھک جاؤ۔ ایسے میں دائیں، بائیں کی...
  13. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عدالت نے پیمرا چیئرمین کے انتخاب کے لیے سرچ کمیٹی تشکیل دے دی۔ مریم اورنگزیب کو کمیٹی سے نکال دیا کمیٹی میں سیکرٹری اطلاعات شامل مریم اورنگزیب بیانات دینے میں مصروف ہوں گی: چیف جسٹس ان کے لیے کمیٹی کے لئے وقت نکالنا ممکن نہیں ہوگا: چیف جسٹس لالوپرشاد کانام لیا، میری معلومات غلط تھی: چیف...
  14. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    غصہ عیب و ہنر میں شامل ہے۔ :)
  15. محمد تابش صدیقی

    کیا آپ شاعری میں بہتری لانے کے قائل ہیں؟

    میرے سامنے تو گھر کی مثال ہے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    کیا آپ شاعری میں بہتری لانے کے قائل ہیں؟

    جہاں تک بہتری کا تعلق ہے تو ہر کام کی طرح شاعری میں بھی لائی جا سکتی ہے۔ اور ہر شاعر کا کلام نہ صرف تکنیکی اعتبار سے بہتری کی منازل طے کرتا ہے، بلکہ تخیل میں بھی وسعت آتی ہے، جس کے سبب وقت کے ساتھ ساتھ مضامین میں تنوع بھی آتا ہے۔ البتہ فطری طور پر موزوں طبع ہونا یا کوشش کر کے شاعر بننے پر...
  17. محمد تابش صدیقی

    کیا آپ شاعری میں بہتری لانے کے قائل ہیں؟

    اس سے اتفاق نہیں کروں گا۔ یہ کوئی طے شدہ اصول نہیں ہے۔ بہت لوگ ایسے گزرے ہیں اور ہیں بھی، جو اپنے ہنر کو داد و تحسین کے حصول کے لیے استعمال نہیں کرتے۔ داد و تحسین کا حاصل ہو جانا یا نہ ہونا ان کے لیے معنی نہیں رکھتا۔ اس لیے اسے ہم ہنر کا مقصد نہیں کہہ سکتے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    اپنی پروفائل میں بھی تاریخِ پیدائش درست کر دیں۔ :)
Top