5 فیصد حاضری کے ساتھ پانچ سال کی تنخواہ وصول کرنے کو آپ کس طرح جائز سمجھتے ہیں؟
اور یہ کیونکر مالی کرپشن نہیں کہلائی جا سکتی؟
اس جواب کے علاوہ جواب چاہیے، کہ تنخواہ دی ہی کیوں گئی۔ لینے والے کی اپنی اخلاقی ذمہ داری کیا ہے؟
میرا خیال ہے کہ ایسا نہیں ہے۔ سندھ سے ابھی تک پیپلز پارٹی کا ووٹ بینک کمزور نہیں ہوا۔ جبکہ کراچی میں ایم کیو ایم کے حصے بخروں کی صورت میں پیپلز پارٹی بھی فائدہ اٹھانا چاہے گی۔ اور اس صورت میں اردو کے خلاف کسی قسم کا اقدام، فائدہ مند نہیں ہو سکتا۔