بہت خوب۔
ویسے تو اخباری رپورٹس، اراکین کے سفر ناموں کے تحت کافی مواد موجود ہے۔
زیادہ مناسب تو یہ ہے کہ علاقائی بنیادوں پر پانچ چھ لڑئیاں بنا دی جائیں، جیسے پنجاب کے حوالے سے عبدالقیوم چوہدری صاحب نے بنائی ہوئی ہے۔ اسی طرح کے پی کے، بلوچستان، سندھ، کشمیر، گلگت بلتستان وغیرہ کی ایک ایک لڑی بنائی...
میرے ایک رفیقِ کار گوجر خان سے ہیں۔ پچھلے الیکشن میں راجہ پرویز اشرف نے خاندانوں اور برادریوں میں مختلف مالیت کے چیک تقسیم کیے، جن کی ڈیٹ الیکشن کے بعد کی رکھی۔ راجہ پرویز اشرف کے ہارنے کی وجہ سے سب کے چیک باؤنس ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ آمین
والدین اور اساتذہ کی یہ ذمہ داری بھی بنتی ہے کہ اولاد کو کسی بھی طرح کے حالات کا سامنا کرنا سکھائیں۔ اور یہ بھی سکھائیں کہ بیٹا ناکامی بھی اس زندگی کا حصہ ہے۔ لیکن ناکامی سے زندگی ختم نہیں ہوتی بلکہ نئی راہیں بھی کھلتی ہیں۔