نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    بہت باشرم کھلاڑی ہے
  2. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    خان صاحب میں اتنی عقل ہوتی تو پاک ٹیم کے کپتان ہوتے؟
  3. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    دل کے بہلانے کو شاہد یہ خیال اچھا ہے :)
  4. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    پاکستان اور اسکے مضافات میں دل دھک دھک ہوا چاہتا ہے
  5. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    پاکستان اور اسکے مضافات میں دل دھک دھک ہوا چاہتا ہے
  6. arifkarim

    فلم محمد(ص) کا ساونڈ ٹریک

    کیا ایسا پہلی بار ہوا ہے ؟ 1976 میں ریلیز ہونے والی فلم The Message کو تو بہت پزیرائی ملی تھی۔
  7. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    اگر میچ بارش کے باعث معطل ہو گیا تو پھردونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ تو مل جائے گا۔
  8. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    چلو اس سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ صرف پاکستان کو ٹارگٹ نہیں کر رہے۔
  9. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    آپنے اتنی تفصیل سے بلیک ٹکٹس کے متعلق بتایا تھا اسلئے شبہ ہوا :)
  10. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    خواتین کدھر گئیں؟ یعنی ٹکٹ بلیک کرنے والوں میں آپ بھی شامل ہیں؟ :) اسکائی سپورٹس پر تمام میچ نشر ہو رہے ہیں۔ پاکستان میں شاید ٹین اسپورٹس پر آرہا ہوگا۔
  11. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    بالکل امریکی بیس بال کیطرح
  12. arifkarim

    کمپیوٹر آرٹس

    نسخ میں لکھنے کی وجہ سے ایسا ہے۔
  13. arifkarim

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    تاریخی میچ تھا
Top